Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ

ایران پر پابندیاں

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرزکی سطح پر آگیا۔ عالمی گیس کی قیمت معمولی کمی کیساتھ 3 ڈالرز 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوا۔

پاکستان اور بھارت کا تنازع حل ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ

Exit mobile version