Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیا

108506424 mediaitem108502435.jpg

ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیاایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ

امریکی میڈیا کے سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرہ گفتگو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ فی الحال اسرائیل ایران لڑائی میں شامل نہیں ہے۔ امید ہے ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہو جائے گا، ایران اور اسرائیل جنگ بندی کر سکتے ہیں۔

ایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ

ٹرمپ نے جی 7 اجلاس میں جانے سے پہلے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو بھی کی۔ امریکہ نے اسرائیل سے ایران پر حملے روکنے کا کہا ہے یا نہیں؟ اس سوال پر ٹرمپ نے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ امریکہ اسرائیل کے دفاع میں اس کی حمایت جاری رکھے گا۔

حملے نہ رکے تو ردعمل فیصلہ کن ہو گا: ایرانی صدر

Exit mobile version