Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ:پاکستان سمیت 43 ممالک پر سفری پابندی، تجاویز

نیوکلیئر بم

ٹرمپ:پاکستان سمیت 43 ممالک پر سفری پابندی، تجاویز

ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے۔ جس میں 10 ممالک کو اورنج لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ اورنج لسٹ میں پاکستان بیلاروس، ہیٹی، میانمار، روس اور ترکمانستان شامل ہیں۔ اس اورنج لسٹ میں شامل ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ اور سیاحتی ویزے محدود کیے جائیں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق اورنج لسٹ میں شامل ممالک کے کاروباری مسافروں کو کچھ شرائط کے ساتھ امریکا میں داخلے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ علاوہ ازیں یلو لسٹ میں 22 ممالک کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔ اس یلو لسٹ میں شامل ممالک کے شہریوں کو تحفظات دور کرنے کے لیے 60 دن کا وقت دیا جائے گا.

سفری پابندیاں،پاکستانی،افغانی، امریکہ داخلہ بند 

Exit mobile version