Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ:برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کی دھمکی

110215306 057637406 1.jpg e1738481561675

ٹرمپ:برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈالر کو تباہ کرنے کوشش پر برکس ممالک کو 150 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سابق صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں کرسکتے۔ اب ہم کریں گے۔

واضح رہے کہ برکس ممالک میں برازیل، روس، چین، بھارت، ایران ، یواےای سمیت 10ممالک شامل ہیں۔

ٹرمپ: یوکرینی صدر غیرمقبول ہیں

Exit mobile version