ٹرمپ، مودی کو ملاقات کی دعوت دیدی گئی

ٹرمپ، مودی کو ملاقات کی دعوت دیدی گئی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات 13 فروری کو متوقع ہے۔ ان کی امریکی کارپوریٹ لیڈروں اور کمیونٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ نریندر مودی کے لیے عشائیہ کا اہتمام بھی کر سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا … ٹرمپ، مودی کو ملاقات کی دعوت دیدی گئی پڑھنا جاری رکھیں