Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ، مودی کو ملاقات کی دعوت دیدی گئی

بھارت پر 25 فیصد ٹیکس

ٹرمپ، مودی کو ملاقات کی دعوت دیدی گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات 13 فروری کو متوقع ہے۔ ان کی امریکی کارپوریٹ لیڈروں اور کمیونٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ نریندر مودی کے لیے عشائیہ کا اہتمام بھی کر سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نریندر مودی فرانس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد 12 فروری کی شام کو واشنگٹن پہنچیں گے اور وہ 14 فروری تک امریکا میں قیام کریں گے۔

محمد بن سلمان، ٹرمپ سرمایہ کاری کے خواہشمند

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان 27 جنوری کو ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا تھا۔

Exit mobile version