Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ، غزہ منصوبہ کیخلاف متبادل حکمتِ عملی پر غور

Trump and Arabs

ٹرمپ، غزہ منصوبہ کیخلاف متبادل حکمتِ عملی پر غور

میڈیا کے مطابق غزہ پر کنٹرول اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے ٹرمپ منصوبے کے متبادل ریاض میں 7 عرب ممالک کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ نشت میں مصر، اردن، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین کے رہنماؤں نے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔ کہا کہ یہ فلسطینی حقِ خودارادیت اور علاقائی استحکام کے خلاف ہے۔ رہنماؤں نے غزہ سے متعلق مصری تعمیرِ نو منصوبے پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ جس کے تحت 3 سے 5 سال میں غزہ کی تعمیرِ نو کرنے کا فیصلہ کیا۔ مشاورت ہوئی کہ بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور دو ریاستی حل کے لیے سیاسی بنیاد رکھی جائے گی۔ 4 مارچ کو قاہرہ میں ہونے والے عرب لیگ اجلاس میں اس متبادل منصوبے کو باضابطہ طور پر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

غزہ امریکا کو ملے گا، ٹرمپ کا پھر بیان

Exit mobile version