Site icon MASHRIQ URDU

ویلنٹائن ڈے:محبوبہ سے ملتے پکڑا گیا

news 1739602161 3611 e1739612136633

ویلنٹائن ڈے:محبوبہ سے ملتے پکڑا گیا

گوجرانوالہ: نوشہرہ ورکاں میں ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ سے ملنے آئے عاشق کی گھر والوں نے دھلائی کردی۔ لڑکے کی مونچھیں، سر کے بال اور بھنویں بھی مونڈ ڈالیں۔

یہ دلچسپ واقعہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے تتلے عالی میں پیش آیا۔ ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ کو ملنے والا عاشق گھر والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نوجوان عاشق کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی۔ تصاویر میں نوجوان کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ نوجوان طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں پہنچ گیا۔

لاہور: 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا

0%

User Rating: Be the first one !
Exit mobile version