وفاقی وزراء: 2 لاکھ تنخواہ، 1500 سی سی گاڑی، 400 لیٹر مفت پیٹرول: اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ وزیر کو 1500 سی سی گاڑی اور 400 لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے، 95 فیصد وزراء تنخواہ نہیں لے رہے، بجلی گیس کا بل وزراء خود دیتے ہیں، انہیں سرکاری مراعات نہیں دی جاتیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس تنخواہ میں اضافے کی بات ہو تو پارلیمنٹ … وفاقی وزراء: 2 لاکھ تنخواہ، 1500 سی سی گاڑی، 400 لیٹر مفت پیٹرول: اعظم نذیر تارڑ پڑھنا جاری رکھیں