وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری

وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے مارچ 2025ء میں 652 ارب روپے قرض لیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق حکومت نے ماہ مارچ میں 496 ارب مقامی اور 156 ارب روپے کا بیرونی قرض لیا۔ مارچ 2025ء تک حکومت کا مجموعی قرض 73 ہزار 688 ارب … وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری پڑھنا جاری رکھیں