Site icon MASHRIQ URDU

وفاقی حکومت کی MQM کو ترقیاتی کام کروانے کی یقین دہانی

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال

مشرق اردو، احسن اقبال

وفاقی حکومت کی MQM کو ترقیاتی کام کروانے کی یقین دہانی

ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے آن لائن میٹنگ کی۔ احسن اقبال نے سعودی عرب سے ایم کیو ایم رہنماؤں سے آن لائن میٹنگ کی۔

زوم میٹنگ میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، جاوید حنیف اور اظہارالحسن شریک تھے۔ میٹنگ میں متعلقہ ادارے کے افسران بھی شریک تھے۔ میٹنگ میں کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی فنڈز، جلد کام شروع کرنے پر بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر نے جلد ترقیاتی کام شروع کروانے کی یقین دہانی کروائی۔

ایم کیو ایم: حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی، اجلاس بلا لیا

Exit mobile version