Site icon MASHRIQ URDU

وفاقی بجٹ2025: 10 جون کو پیش کیا جائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممبر نیشنل اسمبلی ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قومی اسمبلی اجلاس

وفاقی بجٹ2025: 10 جون کو پیش کیا جائے گا

مشرق اردو، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

13 جون کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا۔ قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں کو قواعدوضوابط کے مطابق بحث کیلئے وقت دیا جائے گا۔

وفاقی بجٹ2025

وفاقی بجٹ پر بحث 21 جون کو سمیٹی جائے گی۔ بائیس جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ 24 اور25 جون کوڈیمانڈز، کٹوتی کی تحاریک پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔

26 جون کو فنانس بل کی قومی اسمبلی سے منظوری ہوگی۔  ستائیس جون کو ضمنی گرانٹس سمیت دیگر امور پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔

قومی ترقیاتی بجٹ: 4 ہزار 224 ارب کی منظوری

Exit mobile version