Site icon MASHRIQ URDU

وفاقی بجٹ 2025 منظور کر لیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممبر نیشنل اسمبلی ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قومی اسمبلی اجلاس

وفاقی بجٹ 2025 منظور کر لیا گیا

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بجٹ میں حکومت کی سپورٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے ان کے مطالبات مانے اس لیے بجٹ کی حمایت کی۔

وفاقی بجٹ 2025

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

حکومت نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 20 فیصد اضافہ کیا، سولر پینلز پر بھی ان کے تحفظات دور کیے گئے تھے، اس سے قبل  وفاقی کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل کی منظوری دی تھی۔ وفاقی کابینہ نے کچھ قوانین میں ترامیم کی بھی اصولی طور پر منظوری دی تاہم یہ ترامیم کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بھجوا دی گئی ہیں۔

وفاقی بجٹ کی حمایت کرتا ہوں: بلاول زرداری

Exit mobile version