Site icon MASHRIQ URDU

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

bilal azhar kayani 76445356376785 780x470 1

بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

اس ملاقات میں پاکستان ریلوے میں اصلاحات، گورننس خاص طور پر ٹریک انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر بات چیت کی گئی ہے۔  اس دوران ایم ایل ون اور ریلوے کے دیگر منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی بینک کے وفد نے ریلوے اصلاحات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ وزیر مملکت نے ورلڈ بینک کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو عالمی معیار کے مطابق بنانا چاہتے ہیں۔ عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے منیجر جن جونگ ایون او کی سربراہی میں وفد ٹرانسپورٹ کے ماہرین پر مشتمل تھا۔

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

Exit mobile version