Site icon MASHRIQ URDU

وزیر دفاع سیکیورٹی ناکامی پر استعفیٰ کب دیں گے؟

بیوروکریسی

وزیر دفاع سیکیورٹی ناکامی پر استعفیٰ کب دیں گے؟

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا گیا کہ اپوزیشن سیکیورٹی لیپس کی ذمے دار آپ کو قرار دے کر استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے؟ اس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو میں حاضر ہوں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل اپوزیشن نے جعفر ایکسپریس دہشت گردی کو سکیورٹی لیپس قرار دیا اور وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیر اطلاعات سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

جعفر ایکسپریس:منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم گرفتار

Exit mobile version