Site icon MASHRIQ URDU

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مسقط دورہ

اسلام آباد: غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مسقط دورہ

عمان کے وزارت داخلہ کے حکام، سیکریٹری داخلہ اور عمان میں پاکستان کے سفیر نوید صفدر بخاری نے خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی اور سیکریٹری داخلہ خالد بن ہلال بن سعود کے درمیان ملاقات ہوئی۔ سیکریٹری داخلہ خالد بن ہلال نے کہا کہ عمان آمد پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمان کے ساتھ انسداد منشیات اور انسداد انسانی اسمگلنگ میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ عمان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، موجودہ صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کریں گے۔

دہشتگردی سے نمٹنا ہے،عالمی تعاون درکار ہے، محسن نقوی

 

Exit mobile version