Site icon MASHRIQ URDU

وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ چین پاک بھارت کشیدگی پر بات

وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ چین پاک بھارت کشیدگی پر بات

ایئرپورٹ پر سینئر چینی حکام اور چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے استقبال کیا، اسحاق ڈار کی آج چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی۔پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں سہ فریقی ملاقات بھی کریں گے۔ افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کل چین پہنچیں گے۔ پاکستان کے نور خان ايئر بیس سے روانگی کے وقت میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چین سے حالیہ پاک بھارت کشیدگی سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات ہوگی۔ پاک چین دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لیا جائے گا۔

پاک بھارت کشیدگی، اگلے چند گھنٹے اہم قرار

Exit mobile version