وزیر اعظم نے ایپکس فورم پرکیسےگولی چلنےکا انکار کیا،گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو اتنا بڑا سانحہ ہوا، ملک کے وزیراعظم کےلیے مناسب نہیں کہ ایپکس فورم پر گولی چلنے کا انکار کرے، 13شہداء کی تصدیق ہوچکی، انصاف مانگتے رہیں گے۔ ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا … وزیر اعظم نے ایپکس فورم پرکیسےگولی چلنےکا انکار کیا،گنڈا پور پڑھنا جاری رکھیں