Site icon MASHRIQ URDU

وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان، بلال اظہر کیانی کو مل گیا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ

سٹیٹ منسٹر برائے خزانہ کا اضافی قلمدان، بلال اظہر کیانی کو مل گیا

حکومت پاکستان

بلال اظہر کیانی کو ایک اور قلمدان مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔

وزیرِ مملکت برائے خزانہ

کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق یہ تقرری فوری طور پر مؤثر ہوگی۔ واضح رہے کہ بلال اظہر کیانی پہلے ہی سٹیٹ منسٹر برائے ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ ہیں۔

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

Exit mobile version