Site icon MASHRIQ URDU

وزیرِ اعلیٰ کے بجائے کارکن پیسے خود اکٹھے کریں:جنید اکبر

2916340583548d5

وزیرِ اعلیٰ کے بجائے کارکن پیسے خود اکٹھے کریں، جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر 8 فروری کو صوابی میں جلسہ ہو گا۔ جلسہ اور ورکرز پارٹی کے ہیں تو تعاون بھی ہم سب نے کرنا ہو گا۔

جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے ہمیشہ ہر کارکن اور ہر پارٹی ونگ کو سپورٹ کیا ہے۔

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے نئے صدر نے کہا کہ کچھ چیزیں اور طریقہ کار اب ہم بدلیں گے، ہم سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا اور ہم پر الزامات لگائے جاتے رہے۔

گنڈاپور سے PTI کے پی صدارت واپس

Exit mobile version