وزیرِ اعظم کی دیامر بھاشا ڈیم کو مکمل کرنیکی ہدایت
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی کے نرخوں میں کمی اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عنقریب بجلی کی پیداوار کے لیے فری مارکیٹ قائم کی جائے گی۔