Site icon MASHRIQ URDU

وزیراعلیٰ کرناٹک: جنگ کے خلاف بیان مہنگا پڑگیا

1465244 8933497 siddaramaiah updates

وزیراعلیٰ کرناٹک: جنگ کے خلاف بیان مہنگا پڑگیا

انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے سدا رامیہ کے بیان پر شدید تنقید کی جس کے بعد کرناٹک کے وزیراعلیٰ اپنا بیان بدلنے پر مجبور ہوگئے۔ ان کے کل کے بیان کا مطلب یہ تھا کہ جنگ صرف اس وقت ہونی چاہیے جب کوئی اور چارہ باقی نہ رہے کیونکہ جنگیں کبھی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتیں۔ گزشتہ روز سدا رامیہ نے کہا تھا کہ پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ بھارت کو پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

بھارتی اپوزیشن:پہلگام واقعے پر شک و شبہات کا اظہار

Exit mobile version