Site icon MASHRIQ URDU

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا

Shahbaz 2 696x342 1

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھارتی بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے اور صوبے بھر میں ہنگامی حالت نافذ کرنےکا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے تمام اسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں، شہری دفاع سمیت دیگر تمام اداروں کے افسران اور عملہ بھی طلب کر لیا گیا۔

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا

Exit mobile version