Site icon MASHRIQ URDU

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئےوزیراعظم پاکستان آذربائیجان کے شہر لاچین میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے وزیر خا ...

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان آذربائیجان کے شہر لاچین میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر قاسم محی الدین نے استقبال کیا۔ وزیراعظم لاچین میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے دو طرفہ ملاقات اور باہمی تعلقات پر گفتگو بھی کریں گے۔ وزیراعظم دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران سے آذربائیجان پہنچے ہیں۔

نواز و مریم آج شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس جائینگے

شہباز شریف
ان کا تعلق شریف خاندان سے ہے، میاں محمد شریف (بانی اتفاق گروپ) ان کے والد اور سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ان کے بھائی ہیں۔ شہباز شریف پاکستان مسلم
Exit mobile version