وزارت قانون نے نیب ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت قانون نے نیب ترمیمی بل واپس لے لیا۔ قومی اسمبل کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا محمود بشیر ورک کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس وزارت قانون نے حکومت کا نیب ترمیمی بل واپس لے لیا۔ اس بل میں نیب ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کرنے کی تجویز … وزارت قانون نے نیب ترمیمی بل واپس لے لیا پڑھنا جاری رکھیں