واشنگٹن:مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ 

واشنگٹن:مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ، میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ دریا میں گر گیا۔ حادثہ کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ میڈیا کے مطابق فضائی حادثے کے بعد پوٹومیک دریا سے 18 لاشیں نکال لی گئیں۔ مسافر طیارے سے ٹکرانے … واشنگٹن:مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ  پڑھنا جاری رکھیں