وادئ ہنزہ کی 10 سالہ آئس سکیٹر بچی
وادئ ہنزہ کی دس سالہ آئس سکیٹر بچی نے سب کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ بچی برف پر اس محارت سے سکیٹنگ کرتی نظر آتی ہے کہ عقل دھنگ رہ جائے۔ بغیر کسی پروفیشنل سہولیات کے ایسی محارت یقیناً قابل ستائش ہے۔