Site icon MASHRIQ URDU

نیپرا:بجلی 1 روپے 71 پیسے یونٹ سستی کرنے درخواست منظور کرلی

بجلی کا ریٹ کم ہونے کا امکان نہیں: چیئرمین نیپرا

بجلی کا محکمہ

نیپرا:بجلی 1 روپے 71 پیسے یونٹ سستی کرنے درخواست منظور کرلی
نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے ہوگی۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ وفاقی حکومت نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی تھی۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا انتظار ہے، حافظ نعیم

Exit mobile version