Site icon MASHRIQ URDU

نیوزی لینڈ: کرکٹ ڈیبیو میں محمد عباس کا ورلڈ ریکارڈ

5809ffe0 0c51 11f0 8e35 c97deda77d0d.jpg

نیوزی لینڈ: کرکٹ ڈیبیو میں محمد عباس کا ورلڈ ریکارڈ

نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 21 سالہ محمد عباس نے پاکستان کے خلاف 24 گیندوں پر ففٹی اسکور کی۔ محمد عباس نے 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے ففٹی بنائی۔ میچ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے محمد عباس 26 گیندوں پر 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف 73 رنز سے جیت

Exit mobile version