نیوزی لینڈ میں 2025ء کا آغاز

نیوزی لینڈ میں رات 12 بجتے ہی کلینڈر تبدیل ہو گیا اور یکم جنوری 2025ء کے ساتھ ہی فضا میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے ہونے لگے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پہلے اور اس کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نیا سال شروع ہوا ہے۔ واضح رہے کہ طلوعِ آفتاب اور غروبِ … نیوزی لینڈ میں 2025ء کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں