Site icon MASHRIQ URDU

نیتن یاہو کا طیارہ نامعلوم مقام پر روانہ

جنگ بندی: اسرائیل پیچھے ہٹ گیا

مشرق اردو، نیتن شاہو

اسرائیلی وزیراعظم کا طیارہ اُن کو لے کر نامعلوم مقام پر روانہنیتن یاہو کا طیارہ

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے سرکاری طیارے ’ونگ آف زاین‘ نے بن گورین ایئرپورٹ سے اڑان بھرلی۔

نیتن یاہو کا طیارہ

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے طیارے کی منزل مقصود کا علم نہیں ہے۔

تل ابیب کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

Exit mobile version