نیتن یاہو کا بیان رد کرتے ہیں، سعودی عرب
سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیان قابض افواج کے جرائم توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
ہماری حکومت فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کے حقِ ملکیت کو تسلیم کرتی ہے۔ غاصب یا پناہ گزین نہیں جو اسرائیل بذریعہ طاقت انہیں بے دخل کردے۔