نیا سال،حکومت کا نیا تحفہ، ٹول ٹیکس میں اضافہ

نیا سال نیا تحفہ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکسف بڑھا دیا۔ 5 جنوری سے نئے نرخ کے حساب سے ٹول ٹیکس لیا جائے گا۔ قومی شاہراوں پر موٹرکار سے 60 روپے، ویگن سے 100 روپے اور بس سے 200 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ 2 اور 3 ایکسل ٹرک سے 250 … نیا سال،حکومت کا نیا تحفہ، ٹول ٹیکس میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں