نہ وزیر اعظم بیٹھ سکیں گے نہ سپیکر، اسمبلی ختم کریں،نئے انتخابات کروائیں، محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج بھی وقت ہے کہ دو نمبر کے وزیراعظم کو کہہ دیں کہ اس طرح نہیں چلے گا ،اتنی طاقت ہے کہ نہ آپ بیٹھ سکیں گے اور نہ اسپیکر بیٹھ سکے گا۔ انہوں نے … نہ وزیر اعظم بیٹھ سکیں گے نہ سپیکر، اسمبلی ختم کریں،نئے انتخابات کروائیں، محمود خان اچکزئی پڑھنا جاری رکھیں