Site icon MASHRIQ URDU

نہر مصوبہ:بلاول بھٹو زرداری مکمل جھوٹ بول رہے ہیں، عمر ایوب

pti leader omar ayub khan

عمر ایوب

نہر مصوبہ:بلاول بھٹو زرداری مکمل جھوٹ بول رہے ہیں، عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا حصہ نگران سیٹ اپ میں نہروں پر پیشرفت ہوئی۔ الیکشن سے چند منٹ پہلے 7 فروری کو ایکنک میٹنگ میں نہریں بنانے کا فیصلہ ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدرِمملکت آصف علی زرداری نے 8 جولائی 2024ء کو گرین منصوبے کے تحت نہریں بنانے کی منظوری دی۔ سندھ بچاؤ تحریک، جی ڈی اے سمیت تحریک انصاف نے نہروں کی مخالفت کی۔ جب پیپلز پارٹی کی چوری پکڑی گئی تو پھر سی سی آئی کی بات ہوئی۔

کینال پراجیکٹ: بغیر منظوری نیا منصوبہ شروع نہیں ہو سکتا

Exit mobile version