نوشہرہ: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 جاں بحق
پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں اور ماں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بچوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ والد نے کھانے میں کوئی زہریلی شے گرنے کا شبہ بھی ظاہر کیا ہے۔