Site icon MASHRIQ URDU

نوشہرہ: فائرنگ سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاںبحق

news 1734409599 6468

نوشہرہ: فائرنگ سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاںبحق

نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر تاروبپی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے نسٹیبل افتخار اور کانسٹیبل مجاہد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زخمی سب انسپکٹر فاروق کا ذاتی ڈرائیور بھی شامل ہے۔ زخمی سب انسپکٹر کو 5 گولیاں لگیں، جو زخمی حالت میں خود گاڑی چلا ہسپتال پہنچے۔ پولیس لائنز میں محکمۂ ایکسائز کے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ میں آئی جی ذوالفقار حمید، ڈی جی ایکسائز عبدالحلیم، سی سی پی او قاسم خان اور دیگر شریک ہوئے۔

نوشہرہ: فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

Exit mobile version