نوشکی: بس کے قریب دھماکا 3 جانبحق
نوشکی دالبندین شاہراہ پر بس کے قریب دھماکہ 3 افراد جاںبحق، 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔