نور مقدم کیس: عدالت جلد فیصلہ سنائے گی

نور مقدم کیس: عدالت جلد فیصلہ سنائے گی نور مقدم قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی۔ مختصر وقفے سے قبل دورانِ سمات جسٹس ہاشم کاکڑ نے جلد فیصلہ سنانے کا عندیہ دیا۔ دورانِ سماعت مجرم ظاہر جعفر کے وکیل سلمان صفدر نے ملزم ظاہر جعفر کی 2013 … نور مقدم کیس: عدالت جلد فیصلہ سنائے گی پڑھنا جاری رکھیں