Site icon MASHRIQ URDU

نواز شریف غیر ملکی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارج

نواز شریف
نواز شریف غیر ملکی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارجنواز شریف

سابق وزیراعظم 7 دن ہسپتال میں رہے، جہاں ان کا دل کے حوالے سے پروسیجر ہوا۔ جینیوا کے ہوٹل میں بیٹے حسن نواز اور ڈاکٹر عدنان کے ساتھ موجود رہے۔

سابق وزیراعظم ہر لحاظ سے تندرست ہیں۔

مریم نواز: مفت مشورے آرہے ہیں کہ ہم دنیا سے امداد مانگیں.

 

 

Exit mobile version