Site icon MASHRIQ URDU

نصیر آباد:صحبت پور میں گھر پر حملہ،1خاندان کے7 افراد جاںبحق

میانوانی قتل

فائل فوٹو

نصیر آباد:صحبت پور میں گھر پر حملہ،1خاندان کے7 افراد جاںبحق

پولیس کے مطابق صحبت پور میں فائرنگ اور گھر کو آگ لگائے جانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 1 خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے۔ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ حملہ آوروں کی تلاش بھی جاری ہے۔

اوستا محمد:ڈپٹی کمشنر نے رمضان پیکج میں نظر انداز کیا

Exit mobile version