Site icon MASHRIQ URDU

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ


نصیرآباد
میں پٹ فیڈر کینال کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔

ایس ایس پی غلام سرور نے بتایا کہ نصیرآباد ریلوے ٹریک دھماکے سے ریلوے کا ایک ملازم جاں بحق ہوا ہے۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ  نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک پرٹائم بم نصب کیا تھا اور اس ٹریک سے کچھ دیر بعد جعفر ایکسپریس گزرنے والی تھی۔  دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور مسافر ٹرینوں کو قریبی ریلوے اسٹیشنوں پر روک لیا گیا۔

اوور سپیڈ موٹر سائیکل کو حادثہ

Exit mobile version