پھولنگر: نشہ اور جوا سے نوجوان نسل تباہی کے دھانے پر

پھول نگر: نشہ بلئیرڈ سنوکر کلبوں اور انٹرنیٹ کیفوں میں اور ہر وقت ہونے والا جوا نوجوانوں کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا ، نوجوان نسل تباہ و برباد ہو گئی ، پولیس خاموش تماشائی۔ پھول نگر کے تفریحی مقامات بلئیرڈ، سنوکر کلب اور انٹر نیٹ کیفوں میں بکنے والے نشہ اور ہر وقت جاری … پھولنگر: نشہ اور جوا سے نوجوان نسل تباہی کے دھانے پر پڑھنا جاری رکھیں