Site icon MASHRIQ URDU

نان کسٹم گاڑی پر وزیر کا جھنڈا کیسے؟ جنید اکبر

2916340583548d5

نان کسٹم گاڑی پر وزیر کا جھنڈا کیسے؟ جنید اکبر

وزیر خزانہ نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پر جھنڈا لگانے کا حکم کیوں دیا۔ کیا نان کسٹم پیڈ گاڑی پر وزیر کا جھنڈا لگایا جاسکتا یے۔ چیئرمین پارلیمنٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی ہدایت کہ ایک ہفتے میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرائیں۔ ‏پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کسٹم کلکٹر عائشہ نیاز کے ٹرانسفر کا نوٹس لے لیا.

سرکاری پلاٹ کا آڈٹ کیوں نہیں ہوتا؟ جنید اکبر

Exit mobile version