Site icon MASHRIQ URDU

نائجر: مسجد پر دہشتگرد حملہ، 44 شہید

niger mosque attack1742618648 0 600x450 1

نائجر: مسجد پر دہشتگرد حملہ، 44 شہید

افریقی ملک نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں  نے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 44 افراد شہید ہو گئے۔ نائجر حکومت نے واقعے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

Exit mobile version