نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 56 پیسے اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 فی لیٹر ہوگئی۔ نیا سال،حکومت کا نیا تحفہ، ٹول ٹیکس میں اضافہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی … نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں