Site icon MASHRIQ URDU

نئے حملے کی تیاریاں:امریکا کا چین کو تنہا کرنے کا ارادہ

092041435393bce

مشرق ردو،ڈونلڈ ٹرمپ

نئے حملے کی تیاریاں:امریکا کا چین کو تنہا کرنے کا ارادہ

ٹیرف مذاکرات کو امریکہ کے تجارتی شراکت داروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جائے گا تاکہ وہ چین کے ساتھ تجارت کو محدود کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد ممالک سے کہا جائے گا کہ وہ چین کو اپنے علاقوں کے راستے سامان کی ترسیل کی اجازت نہ دیں۔ ان ممالک سے یہ بھی کہا جائے گا کہ امریکی ٹیرف سے بچنا ہے تو اپنے علاقوں میں چینی فرموں کی موجودگی کو ختم کریں۔

ممالک ٹیرف پر ہمیں کال اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں،ٹرمپ

Exit mobile version