نئی کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ
نئی کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ وفاقی کابینہ میں شامل نئے ارکان کو ناشتہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں دیا گیا۔ شہباز شریف نے نئی کابینہ ارکان کو مبارک باد بھی دی۔ نئے ارکان کی وزارتوں کا اعلان ابھی کرنا باقی ہے۔ کرپشن کا پیسہ واپس آئے گا: وزیرِ اعظم
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں