نئی کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ
وفاقی کابینہ میں شامل نئے ارکان کو ناشتہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں دیا گیا۔
شہباز شریف نے نئی کابینہ ارکان کو مبارک باد بھی دی۔ نئے ارکان کی وزارتوں کا اعلان ابھی کرنا باقی ہے۔