Site icon MASHRIQ URDU

میہڑ:دادو کینال تیسرے نوجوان کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی

کینال حادثہ

میہڑ:دادو نہر تیسرے نوجوان کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی

کینال حادثہ

ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 18 گھنٹے بعد مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے نکالی گئی۔ یاد رہے کہ تین نوجوان دادو نہر میں ڈوب گئے تھے جن میں سے 2 کو مقامی افراد نے بچالیا تھا۔

دادو: نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا

Exit mobile version